• Home  
  • لاہور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
- پاکستان

لاہور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز  کے مطابق لاہور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، پاکستان ریلویز کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ریلوے حکام کی جانب سے کوچ میں اچانک آگ بھڑکنے کی وجوہات معلوم […]

لاہور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز  کے مطابق لاہور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، پاکستان ریلویز کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے۔ 
ریلوے حکام کی جانب سے کوچ میں اچانک آگ بھڑکنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.