پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس پر رعائتی پیریڈ ختم ہوگی،محکمہ ایکسائز نے مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ریکارڈ ریکوری کرلی گئی،مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پراپرٹی، ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 42 ارب 99 کروڑ کی ریکوری مکمل۔
خاتون کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار
جاری کردی اعدادوشمار کت مطابق گزشتہ سال سے 10 ارب 55 کروڑ روپے اضافی وصول کئے گئے،حکومت نے رواں سال125ارب کا ہدف دیا، ایکسائز نے 34 فیصد حاصل کرلیا ہے،رواں سال موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 21 ارب 9 کروڑ روپے وصول ہوئیں،گزشتہ سال 15 ارب 5 کروڑ وصول کئے گئےتھے، پراپرٹی ٹیکس کی مد میں اس سال 19 ارب 54 کروڑ وصول ہوئے،گزشتہ سال 15 ارب 33 کروڑ کی وصولیاں ہوئیں،ایکسائز ڈیوٹی رواں سال 1 ارب 46 کروڑ، گزشتہ سال 1 ارب 16 کروڑ اکٹھے کئے
پروفیشنل ٹیکس کی مد میں رواں سال 4 کروڑ اضافی وصول کئے گئے،ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کی رواں ماہ سے ڈیفالٹرز کیخلاف سخت کارروائیوں کی ہدایت
ڈائریکٹرز اور ای ٹی اوز کو ریکوری ٹارگٹس کے حصول کیلئے فیلڈ میں رہنے کاحکم دیا ہے۔

