• Home  
  • لاہور ہائیکورٹ میں کیمرے لگی عینکوں پر پابندی
- پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں کیمرے لگی عینکوں پر پابندی

ہائیکورٹ میں کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کی درخواست 12 نومبر کو سماعت کیلئےمقرر کردی گئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم شہری حسنین العابدین کی درخواست پر سماعت کریں گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں نجی فوٹوگرافی یا کیمرہ گرافی پر مکمل پابندی عرصہ دراز سے چلی آرہی ہے، بلا اجازت لاہور ہائی کورٹ کی فوٹو بنانا،عمارت پر […]

لاہور ہائیکورٹ میں کیمرے لگی عینکوں پر پابندی

ہائیکورٹ میں کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کی درخواست 12 نومبر کو سماعت کیلئےمقرر کردی گئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم شہری حسنین العابدین کی درخواست پر سماعت کریں گی۔

لاہور ہائی کورٹ میں نجی فوٹوگرافی یا کیمرہ گرافی پر مکمل پابندی عرصہ دراز سے چلی آرہی ہے، بلا اجازت لاہور ہائی کورٹ کی فوٹو بنانا،عمارت پر فلم، یا کیمرہ گرافی،یاپھر کسی بھی قسم کی پیکچرائزیشن کرنا منع ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اجازت لئے بنا کوئی بھی سرکاری یا نیم سرکاری ادارہ یا پرائیوٹ پرسن،یا ادارہ لاہور ہائی کورٹ میں کیمرہ لیکر داخل نہیں ہو سکتا،

میٹا رے بین سمارٹ گلاسز کا معاملہ پالیسی فیصلے کیلئےحکومت کے سامنے رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی ،گزشتہ سماعت پر متعلقہ محکموں کو مشاورت کے لیے مزید وقت دے دیا گیا تھا۔ہائیکورٹ میں کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کی درخواست پر 12 نومبر کو سماعت ہوگی ،،چیف جسٹس عالیہ نیلم شہری حسنین العابدین کی درخواست پر سماعت کریں گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.