پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔
پٹرول 6 روپے59 پیسے فی لیٹرسستا ہوگیا, جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 346.00 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے25 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378.00 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی۔
اوگرا نے 7 اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ، نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا گیا۔

