• Home  
  • معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کو پنجاب کی صوبائی وزیر مقرر کر دیا گیا
- پاکستان

معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کو پنجاب کی صوبائی وزیر مقرر کر دیا گیا

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کو صوبائی وزیر مقرر کر دیا۔ نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے آئین کے آرٹیکل 132 کی شق (1) کے تحت ان کی بطور صوبائی وزیر تقرری کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ سلمیٰ بٹ خواتین کی مخصوص نشست […]

معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کو پنجاب کی صوبائی وزیر مقرر کر دیا گیا

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کو صوبائی وزیر مقرر کر دیا۔

نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے آئین کے آرٹیکل 132 کی شق (1) کے تحت ان کی بطور صوبائی وزیر تقرری کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ سلمیٰ بٹ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.