• Home  
  • لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا
- پاکستان

لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔  سالانہ امتحانات کے نتائج  کے مطابق66 ہزار سے زائد امیدوار ناکام ہو گئےہیں۔ لاہور بورڈ کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 99 ہزار 191 امیدوار کامیاب قرار […]

لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

 سالانہ امتحانات کے نتائج  کے مطابق66 ہزار سے زائد امیدوار ناکام ہو گئےہیں۔

لاہور بورڈ کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 99 ہزار 191 امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ تقریباً 66 ہزار امیدوار امتحان میں کامیابی حاصل نہ کر سکے۔

نتائج کے مطابق طلبہ کی کامیابی کا تناسب 60 فیصد سے زائد رہا۔

 امیدوار لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے اپنے نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.