• Home  
  • پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی، ڈیزل کی قیمت برقرار
- پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی، ڈیزل کی قیمت برقرار

 پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔  جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 386 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی […]

پیٹرول

 پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

 جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 386 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 17 سے 19 اکتوبر تک ہوگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.