• Home  
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی
- پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی  ہوگئی ۔ پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔ پٹرول کی نئی قیمت369روپے6پیسےمقرر کردی گئی ۔ڈیزل کی قیمت میں3روپے68پیسےفی لیٹراضافہ  ہوگیا ۔  ڈیزل کی نئی قیمت391روپے52پیسےہوگئیپٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق4نومبرکیلئےکیاگیا۔  اوگرا نے نیا نوٹیفکیشن  جاری کردیا ۔ 

پیٹرول

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی  ہوگئی ۔

پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔ پٹرول کی نئی قیمت369روپے6پیسےمقرر کردی گئی ۔
ڈیزل کی قیمت میں3روپے68پیسےفی لیٹراضافہ  ہوگیا ۔  ڈیزل کی نئی قیمت391روپے52پیسےہوگئی
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق4نومبرکیلئےکیاگیا۔  اوگرا نے نیا نوٹیفکیشن  جاری کردیا ۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.