• Home  
  • سو کلو گندم کی بوری کی قیمت 12500 روپے مقرر
- پاکستان

سو کلو گندم کی بوری کی قیمت 12500 روپے مقرر

 گندم اجراء پالیسی 2026 اور 2027 آگئی ۔گندم اجراء کی قیمت طے ہوگئی ۔ 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت 12500 روپئے مقرر کردیگندم اجراء پالیسی پر آج سے عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا۔سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ۔ نوٹی فکیشن محکمہ خوراک سندھ نے جاری کیا۔فعال […]

گندم

 گندم اجراء پالیسی 2026 اور 2027 آگئی ۔
گندم اجراء کی قیمت طے ہوگئی ۔ 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت 12500 روپئے مقرر کردی
گندم اجراء پالیسی پر آج سے عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا۔سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ۔ نوٹی فکیشن محکمہ خوراک سندھ نے جاری کیا۔فعال فلور ملز اور آٹا چکیوں کو گندم فراہم کی جائے گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.