• Home  
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
- تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

مشرق وسطیٰ سے مضبوط برآمدات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔امریکی خام تیل 1 فیصد کمی سے 88.45 ڈالر فی بیرل تک گرگیا جبکہ لندن برینٹ آئل .70 فیصد کمی سے 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیاہے۔لندن برینٹ آئل 99 ڈالر 50 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ رپورٹ کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

مشرق وسطیٰ سے مضبوط برآمدات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
امریکی خام تیل 1 فیصد کمی سے 88.45 ڈالر فی بیرل تک گرگیا جبکہ لندن برینٹ آئل .70 فیصد کمی سے 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیاہے۔
لندن برینٹ آئل 99 ڈالر 50 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جی سیون ممالک کی جانب سے ہنگامی ذخائر جاری کرنے کے فیصلے سے رسد کے حوالے سے خدشات میں کمی آئی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.