• Home  
  • وزیراعظم  خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر  سے کم  پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل گئی
- پاکستان

وزیراعظم  خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر  سے کم  پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد :وزیراعظم  خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان بھر میں 100 روپےفی لیٹر رعایتی نرخوں پرپیٹرول کی فراہمی جاری ہے، 5 لیٹر  سے کم  پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500 روپے کی رعایت ملےگی۔ ہفتہ وار  ایک ٹوکن اورمہینےمیں […]

وزیراعظم  خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر  سے کم  پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد :وزیراعظم  خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء کردیا گیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان بھر میں 100 روپےفی لیٹر رعایتی نرخوں پرپیٹرول کی فراہمی جاری ہے، 5 لیٹر  سے کم  پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500 روپے کی رعایت ملےگی۔ ہفتہ وار  ایک ٹوکن اورمہینےمیں 4 ٹوکن جاری کیے جائیں گے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق 800 سی سی تک گاڑی والے ہر 10روز میں 10لیٹرپیٹرول پر 100 روپےفی لیٹرکی رعایت حاصل کریں گے جب کہ ایک مہینےمیں 10 لیٹر کے 3 ٹوکن جاری کرنےکا سلسلہ بھی چلتا رہےگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.