• Home  
  • وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 20سال پرانی موٹرسائیکل اور رکشے بھی مستفید ہوسکیں گے
- پاکستان

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 20سال پرانی موٹرسائیکل اور رکشے بھی مستفید ہوسکیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے اسکیم میں 20سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔ یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں، رکشے اور چنگ چی اسکیم میں […]

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 20سال پرانی موٹرسائیکل اور رکشے بھی مستفید ہوسکیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے اسکیم میں 20سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔

یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں، رکشے اور چنگ چی اسکیم میں رجسٹریشن کےلیے اہل ہوں گےجس کے بعد ریلیف اسکیم سے 20 سال پرانی موٹرسائیکل، رکشے اور چنگ چی چلانےوالےبھی مستفید ہوسکیں گے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.