• Home  
  • انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا
- پاکستان

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا۔ 22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔ انٹر پارٹ ٹو کے امتحان میں 2 لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان دیا تھا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 22 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا۔

22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔

انٹر پارٹ ٹو کے امتحان میں 2 لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان دیا تھا۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 22 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.