• Home  
  • چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی آتشزدگی، دھواں پھیل گیا
- صحت

چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی آتشزدگی، دھواں پھیل گیا

چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی لفٹ میں آگ لگنے کے باعث عمارت میں دھواں پھیل گیا، تاہم فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ کی چھت پر لگے پینل میں شارٹ سرکٹ ہوا، جس کے باعث آگ لگی اور دھواں عمارت میں پھیل گیا انتظامیہ کا کہنا […]

چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی آتشزدگی، دھواں پھیل گیا

چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی لفٹ میں آگ لگنے کے باعث عمارت میں دھواں پھیل گیا، تاہم فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ کی چھت پر لگے پینل میں شارٹ سرکٹ ہوا، جس کے باعث آگ لگی اور دھواں عمارت میں پھیل گیا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جبکہ پینل کی مرمت کا کام جاری ہے۔

پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ کو جلد فعال کردیا جائے گا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.