• Home  
  • 20 کلو آٹا 400 روپے مہنگا،تھیلا 3200 روپے کا  ہوگیا
- پاکستان

20 کلو آٹا 400 روپے مہنگا،تھیلا 3200 روپے کا  ہوگیا

پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کو ناکوں چنے چبوا دیے ۔ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کوئٹہ میں آٹا بھی مہنگا ہوگیا،گزشتہ ایک ہفتے کےدوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہوگیا،جس کےبعد قیمت 2800 سے […]

20 کلو آٹا 400 روپے مہنگا،تھیلا 3200 روپے کا  ہوگیا

پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کو ناکوں چنے چبوا دیے ۔

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کوئٹہ میں آٹا بھی مہنگا ہوگیا،گزشتہ ایک ہفتے کےدوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہوگیا،جس کےبعد قیمت 2800 سے بڑھ کر 3200 روپے تک پہنچ گئی، 50 کلو آٹے کی بوری بھی 1000 روپے مہنگی ہوکر 8000 روپے کی ہوگئی۔

کوئٹہ میں آٹےکی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے،فی کلو آٹا 20 روپے مہنگا ہوگیا، جس کےبعد 20 کلو آٹےکا تھیلا 400 روپےاضافےسے 3200 روپےکاہوگیا،50 کلو آٹےکی بوری بھی 1000 روپےمہنگی ہوکر 8000 روپےتک پہنچ گئی ہے،دکانداروں کےمطابق آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.