Month: November 2026

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر 10  سیریز  میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر 10  سیریز  میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران ہوم گراؤنڈ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 باہمی اور سہ فریقی سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ان سیریز میں قومی ٹیم نے 9 میں کامیابی حاصل کی جبکہ ایک ٹیسٹ سیریز ڈرا رہی۔ پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر […]

وفاقی پولیس میں 790 افسران و اہلکاروں کی بھرتیوں کا اعلان
پاکستان

وفاقی پولیس میں 790 افسران و اہلکاروں کی بھرتیوں کا اعلان

وفاقی پولیس میں 790 افسران و اہلکاروں کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی ڈولفن فورس سمیت مختلف شعبوں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبلز کی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس میں مجموعی طور پر 790 آسامیوں پر اہل مرد و خواتین امیدواروں […]

محکمہ ایکسائز لاہور میں 4،500گاڑیاں بغیر مالکان کے ٹرانسفر،مالکان بھی لاعلم نکلے
پاکستان

محکمہ ایکسائز لاہور میں 4،500گاڑیاں بغیر مالکان کے ٹرانسفر،مالکان بھی لاعلم نکلے

محکمہ ایکسائز لاہور میں گاڑیوں کی غیر قانونی منتقلی کا بڑا معاملہ سامنے آگیا، جہاں ساڑھے 4 ہزار سے زائد گاڑیاں مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر خریداروں کے نام منتقل کر دی گئیں۔ انکوائری کے مطابق 11 افسران نے گاڑی مالکان کی عدم موجودگی اور بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑیاں نئے خریداروں […]

افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
پاکستان

افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

جنوبی وزیرستان :افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پر افغان طالبان پوسٹیں چھوڑکربھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی بارڈر پوسٹوں سے پاکستان کی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی موثر اور بھرپور کارروائی کے بعد […]

صدر ٹرمپ
دنیا

مڈٹرم الیکشن ہار‌ا تو پھر میں ’’مسٹر ویٹو‘‘ بن جاؤں گا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (2 نومبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل ہونے والے مڈٹرم الیکشن ہارنے کی صورت میں مسٹر ویٹو بن جانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن ہارنے اور کانگریس میں اکثریت کھونے کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی واضح کر دی ہے۔ نیویارک پوسٹ کو انٹرویو میں […]

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 61 ویں سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دیدیا
شوبز

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 61 ویں سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دیدیا

ممبئی(2 نومبر 2026): بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو خوشیوں سے بھرا ایک خاص سرپرائز دیا ہے۔ اداکار نے 2 نومبر کو اپنی سالگرہ کی رات گئے تاخیر سے ہونے والی تقریبات کے بعد باہر موجود مداحوں سے ملاقات کی، ان کا استقبال […]

جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیاروں کی آمد پی آئی اے کی بحالی میں اہم سنگ میل قرار
پاکستان

جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیاروں کی آمد پی آئی اے کی بحالی میں اہم سنگ میل قرار

کراچی : پاکستان ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے جدید بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیاروں کی آمد کو پی آئی اے کی بحالی اور جدیدیت کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے قومی ایئرلائن (PIA) میں جدید بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر […]

پنجاب میں کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھرگئی ہوں گی، ایک اور وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے
پاکستان

پنجاب میں کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھرگئی ہوں گی، ایک اور وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے

اسلام آباد : وزیر داخلہ محسن نقوی اور قیصر احمد شیخ کے بعد ایک اور وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے اور کہا پنجاب میں کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھرگئی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نےنیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ملک […]

2 سال کے دوران سندھ کے بیرونی قرضوں میں تمام صوبوں سے زیادہ اضافہ
پاکستان

دو سال کے دوران سندھ کے بیرونی قرضوں میں تمام صوبوں سے زیادہ اضافہ

دو سال کے دوران سندھ کے بیرونی قرضوں میں تمام صوبوں سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔  نیوز کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ایک ارب 83کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے اضافے سے سندھ کا بیرونی قرضہ بڑھ کر جون 2026 تک 5 ارب 61 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہو […]

حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان

حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ نیوز کے مطابق صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.