Month: November 2026

وزیراعلیٰ کا اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کی تکمیل کے اہداف مکمل کرنے کا حکم
پاکستان

وزیراعلیٰ کا اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کی تکمیل کے اہداف مکمل کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کی پیش رفت اور تکمیل کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے مقررہ اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ […]

 سموگ: کھانسی اور چھاتی کے انفیکشن کے مریض بڑھنے لگے
صحت

 سموگ: کھانسی اور چھاتی کے انفیکشن کے مریض بڑھنے لگے

شہر میں سموگ کی شدت میں اضافے کے باعث فضائی آلودگی نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں۔ آلودہ فضا کے باعث شہری کھانسی، نزلہ اور گلے کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ سموگ کے باعث سانس اور چھاتی کے انفیکشن کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ […]

فالج دنیا بھر کے نوجوانوں میں موت کی بڑی وجہ قرار
صحت

فالج دنیا بھر کے نوجوانوں میں موت کی بڑی وجہ قرار

 فالج ایسا مرض ہے جو دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ ہے، فالج کے شکار فرد کا فوری علاج نہ ہو تو موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کا خطرہ بڑھانے والے عناصر اور علامات پر نظر رکھنا ضروری ہے۔  فالج کی 2 اقسام ہیں […]

ٹریفک چالان میں سینچری مکمل کرنیوالاشہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
پاکستان

ٹریفک چالان میں سینچری مکمل کرنیوالاشہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

 ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور ای چالان میں سینچری مکمل کرنے والا ایک شہری بند روڈ پر ٹریفک پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ پکڑے گئے شہری کے نام دو موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں  جن پر مجموعی طور پر 124 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس نے تفصیلات […]

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے مستقل قیام کیلئےنئے امیگریشن قوانین کا اعلان کردیا
دنیا

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے مستقل قیام کیلئےنئے امیگریشن قوانین کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود کا کہنا ہےکہ نئے امیگریشن قوانین کے مطابق سوشل کیئر کے شعبہ میں 25 ہزار پاؤنڈ سالانہ کمانے والے 5 برس بعد ہی مستقل قیام کی درخواست دے سکیں گے۔ اس سے قبل ایسے افرادکو مستقل قیام کے لیے 15 بر س تک رہائش پذیر ہونا ضروری تھا۔شبانہ محمودکے مطابق […]

خیبرپختونخوا:ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے  کیلئے جدید ایس اوایس ایمرجنسی سسٹم متعارف
ٹیکنالوجی

خیبرپختونخوا:ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے  کیلئے جدید ایس اوایس ایمرجنسی سسٹم متعارف

 خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عوام کے تحفظ اور ہنگامی حالات سے فوری نمٹنے کے لیے جدید ایس او ایس (SOS) ایمرجنسی سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر بھر میں مختلف پولز پر خصوصی ایمرجنسی الرٹ سسٹم نصب کیا گیا ہے، جس کے ذریعے شہری […]

خلیجی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ
تجارت

خلیجی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ

خلیجی خطے میں کشیدگی اور عالمی بحری راستوں کی رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ستمبر 2026 میں پاکستان نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاول کی برآمدات میں دنیا کے تیسرے بڑے چاول برآمد کنندہ ملک ویتنام کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان نے ستمبر میں 4 لاکھ […]

بیلجیم میں سیاسی بحران، وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا
دنیا

بیلجیم میں سیاسی بحران، وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

بیلجیم: وفاقی بجٹ پر حکومتی اتحاد کی 5 جماعتوں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے، سیاسی بحران میں شدت کے باعث وزیراعظم بارٹ ڈی ویور نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بادشاہ فلپ نے وزیراعظم کا استعفیٰ فوری منظور کرنے کے بجائے فیصلہ مؤخرکردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بادشاہ فلپ حکومتی اتحادی […]

امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ
دنیا

امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ

واشنگٹن : امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کردیا، حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں کا مقصد ایران کوتجارتی جہازوں پر حملوں سے روکنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکام نے ایران کے اسٹریٹجک جزیرہ قشم میں محدود فوجی کارروائی کی تصدیق کردی۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں بتایا […]

تہران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ٹرمپ
دنیا

تہران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے۔ العربیہ نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ایران سے جاری […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.