Month: October 2026

سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف
دنیا

سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف

سنگاپور: حکومت نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا فیصلہ کرلیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا بھی آغاز کردیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ […]

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان بنگلادیش کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
کھیل

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان بنگلادیش کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

 ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث سیمی فائنل 13،13 اوورز پر مشتمل تھا۔ بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے، توحید ہردوئے 42 رنز بنا […]

ٹیکنالوجی

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)  نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے کا اختیار نہیں۔ نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ اس کے پاس 16سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے […]

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا
پاکستان

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ شریک ہوں گے۔اجلاس میں لانگ مارچ سمیت خیبر پختون […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر مریم نواز برہم، 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
پاکستان

حکومت بزرگ شہریوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کر رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح وبہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ بزرگ افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بزرگوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، اور تمام بزرگوں کی صحت اور سلامتی کیلئے دعائیں […]

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی
پاکستان

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی۔ نیوز کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ، صوبائی حکومت کے خلاف وفاقی حکومت کے اقدام سمیت اہم امور […]

شالیمار ایکسپریس رائیونڈ  کے قریب حادثے کا شکار
پاکستان

شالیمار ایکسپریس رائیونڈ  کے قریب حادثے کا شکار

 کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس رائیونڈ کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کا انجن مٹی سے بنے بند میں دھنس گیا۔ ریلوے حکام نے مسافروں کو ریلیف ٹرین کے ذریعے ان کی منزل کی جانب روانہ […]

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟ نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟ نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی ہونے کے بعد نئی سرکاری قیمت 279 روپے 33 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر […]

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک
پاکستان

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(یکم اکتوبر 2026): پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دہشت گردوں، ان کے نیٹ ورکس اور سہولت کاروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کے تحت “آپریشن غضب للحق” کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کا کہنا […]

برطانیہ کا یورپی یونین میں شمولیت پر غور
دنیا

برطانیہ کا یورپی یونین میں شمولیت پر غور

لندن(یکم اکتوبر 2026): برطانوی حکومت یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ لے رہی ہے۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ برطانوی حکومت یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ لے رہی ہے اور یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.