• Home  
  • سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف
- دنیا

سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف

سنگاپور: حکومت نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا فیصلہ کرلیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا بھی آغاز کردیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ […]

سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف

سنگاپور: حکومت نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا فیصلہ کرلیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا بھی آغاز کردیا گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔

سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ نمبر استعمال کرکے ایک سروے کا جواب دیتے ہیں، جو ان کی دلچسپیوں، عادات اور اقدار کے بارے میں ہوتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سروے میں شرکت کے لیے عمر کی حد 21 سے 35 سال رکھی گئی ہے۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.