• Home  
  • شالیمار ایکسپریس رائیونڈ  کے قریب حادثے کا شکار
- پاکستان

شالیمار ایکسپریس رائیونڈ  کے قریب حادثے کا شکار

 کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس رائیونڈ کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کا انجن مٹی سے بنے بند میں دھنس گیا۔ ریلوے حکام نے مسافروں کو ریلیف ٹرین کے ذریعے ان کی منزل کی جانب روانہ […]

شالیمار ایکسپریس رائیونڈ  کے قریب حادثے کا شکار

 کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس رائیونڈ کے قریب پٹری سے اتر گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کا انجن مٹی سے بنے بند میں دھنس گیا۔

ریلوے حکام نے مسافروں کو ریلیف ٹرین کے ذریعے ان کی منزل کی جانب روانہ کر دیا، تاہم متاثرہ ٹرین کا انجن تاحال پٹری پر واپس نہیں لایا جا سکا۔

ریلوے پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور واقعے سے متعلق مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.