Month: October 2026

ایڈز سے متاثرہ بچوں کی بڑھتی تعداد، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
صحت

ایڈز سے متاثرہ بچوں کی بڑھتی تعداد، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک بھر میں بچوں میں ایڈز کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت قومی صحت نے ایڈز سے متاثرہ بچوں کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ میں سب سے زیادہ 3ہزار 900 بچے ایڈز سے متاثر ہیں، پنجاب میں 1ہزار […]

وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے 149 ویں یومِ ولادت کے موقع پر حکومتِ پاکستان نے 9 نومبر کو ملک گیر عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق رواں سال 19 جنوری 2026 کو منظور کیے […]

اللہ والا ٹاؤن کورنگی میں علاقہ مکین بجلی چوری میں ملوث ہیں، کے الیکٹرک
پاکستان

اللہ والا ٹاؤن کورنگی میں علاقہ مکین بجلی چوری میں ملوث ہیں، کے الیکٹرک

کراچی: کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان میں اللہ والا ٹاؤن، کورنگی کراسنگ میں علاقہ مکینوں کو بجلی چوری میں ملوث قرار دے دیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بجلی چوری اور بلوں کی ادائیگی کی شرح پر منحصر ہے، اللہ والا ٹاؤن، کورنگی کراسنگ میں نادہندگان کے ذمہ […]

پوپ لیو نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کر دی
دنیا

پوپ لیو نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کر دی

کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے امریکی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا، اس طرح وہ ووٹ ڈالنے والے پہلے پوپ بن گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹیکن نے اس بات کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے کہ پوپ لیو نے 2026 کے الینوائے مڈٹرم انتخابات میں بذریعہ ڈاک اپنا ووٹ […]

پاکستان

کیپٹن صفدر کے بیان نے مریم نواز کا دل توڑ دیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیپٹن (ر) صفدر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوٹے دل کا ایموجی لگاتے ہوئے لکھا ایک عورت ایک بیوی بند دروازوں کے پیچھے خاموش جنگیں لڑتی ہے اور کچھ زخم نظر نہیں آتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خواتین […]

کویت نے 18 غیر ملکیوں کی شہریت منسوخ کردی
دنیا

کویت نے 18 غیر ملکیوں کی شہریت منسوخ کردی

کویت سٹی: مملکت کویت نے کویتی شہریت کے قانون کے آرٹیکل 11 کے تحت 18 غیر ملکیوں کی شہریت کے سرٹیفکیٹس منسوخ کر دیے۔ اس فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کویتی شہریت کی جانچ پڑتال کے لیے قائم کردہ سپریم کمیٹی کی سفارش […]

پہلی بار اے آئی حاضری نظام متعارف، 200 ملازمین برطرف
ٹیکنالوجی

پہلی بار اے آئی حاضری نظام متعارف، 200 ملازمین برطرف

کوئٹہ: پہلی بار اے آئی حاضری نظام متعارف کرادیا گیا ، جس کے تحت غیر حاضری پر برطرف ملازمین کی تعداد 200 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے محکمہ صحت میں تاریخ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) پر مبنی حاضری کا جدید نظام متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت […]

نورین نیازی
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا

لاہور : بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی علاج کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع […]

ہائیکورٹ
صحت

ہائیکورٹ:حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں چار ہفتوں میں پرچی سسٹم ختم کرانے کی یقین دہانی کرا دی

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو پرچی بنوانے کے لیے لمبی قطاروں سے نجات دلانے کا فیصلہ، حکومت نے چار ہفتوں میں پرچی سسٹم ختم کرنے کی یقین دہانی لاہور ہائیکورٹ میں کروا دی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ سرکاری ہسپتالوں میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، جس […]

ٹرائی سیریز،پاکستان اور سری لنکا کا فائنل، ٹریفک ایڈوائزری پلان بھی جاری
کھیل

ٹرائی سیریز،پاکستان اور سری لنکا کا فائنل، ٹریفک ایڈوائزری پلان بھی جاری

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹرائی سیریز کے فائنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شائقین کرکٹ کو سہولت فراہم کرنے کے لیے جامع ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور عبدالرحیم شیرازی کے مطابق ٹریفک انتظامات کے لیے 2 ایس ایس […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.