مریم نواز لندن دورے کے تمام اخراجات خود برداشت کریں گی، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے لندن دورے کے اخراجات سے متعلق تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے لندن روانگی سے قبل ہی واضح ہدایت کر دی تھی کہ دورے کے تمام اخراجات وہ خود برداشت کریں گی۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے ٹویٹس میں کہا کہ بطور […]










