پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی نے 6 تجاویز حکومت کو دے دیں
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے 6 تجاویز حکومتی ٹیم کے حوالے کردی ہیں۔ نیوز کے مطابق جماعت اسلامی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مذاکرات کے لیے ٹیم بنائی ہے، ہم نے اپنی تجاویز حکومتی ٹیم کے حوالے کردی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹیم […]






