• Home  
  • ٹرمپ کے بالوں کے رنگ کی تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، وائٹ ہاؤس کا تبصرے سے گریز
- دنیا

ٹرمپ کے بالوں کے رنگ کی تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، وائٹ ہاؤس کا تبصرے سے گریز

واشنگٹن(7 ستمبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں کے رنگ میں مبینہ تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی اور دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں کے رنگ میں مبینہ تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی اور دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے، یہ تصویر فاکس نیوز کی جانب […]

ٹرمپ کے بالوں کے رنگ کی تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، وائٹ ہاؤس کا تبصرے سے گریز

واشنگٹن(7 ستمبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں کے رنگ میں مبینہ تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی اور دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں کے رنگ میں مبینہ تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی اور دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے، یہ تصویر فاکس نیوز کی جانب سے شیئر کی گئی ہے اس نئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

سامنے آنے والی تصاویر میں صدر ٹرمپ کے روایتی سنہری بال معمول کے مقابلے میں کافی گہرے اور بھورے دکھائی دے رہے ہیں۔ تاہم، اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا صدر ٹرمپ نے واقعی اپنے بالوں کا رنگ تبدیل کروایا ہے یا یہ محض روشنی کے زاویے اور اسٹائل کی تبدیلی کا نتیجہ ہے۔

ٹرمپ کے اس نئے اور منفرد انداز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے۔ دوسری جانب، وائٹ ہاؤس نے اس معاملے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.