قومی ٹیم میں تبدیلیوں پر حیرانی ہوئی، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد جو تبدیلیاں کی گئیں اس پر مجھے بھی حیرانی ہوئی۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جب نتیجہ اچھا نہیں ہوگا تو تبدیلیاں ہی ہوں گی، بورڈ نے جو فیصلہ کیا سوچ […]










