Month: September 2026

اے آئی فلٹر نے پاکستانی ستاروں کو 80 کی دہائی میں پہنچا دیا
شوبز

اے آئی فلٹر نے پاکستانی ستاروں کو 80 کی دہائی میں پہنچا دیا

لاہور(9 ستمبر 2026): مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے نت نئے اور دلچسپ ٹرینڈز نے پاکستانی شوبز ستاروں کو بھی ماضی کی یادوں میں کھینچ لیا ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک خاص اے آئی فلٹر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جو عام یا مشہور تصاویر کو 1980 کی دہائی کے مخصوص اور یادگار […]

اسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر مکمل پابندی عائد
پاکستان

اسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ، خلاف ورزی پر کیفے سیل اور مقدمات درج ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے تمام شیشہ کیفے چلانے پر تاحکمِ ثانی مکمل پابندی عائد کر دی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر اسلام […]

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان: 85.95 فیصد طلبا کامیاب
پاکستان

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان: 85.95 فیصد طلبا کامیاب

اسلام آباد: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، کامیابی کا مجموعی تناسب 85.95 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تقریب سے […]

ہاؤسنگ اسکیموں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا
پاکستان

ہاؤسنگ اسکیموں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا

پشاور: ہاؤسنگ اسکیموں کی فزیکل ویریفکیشن کا فیصلہ کرتے ہوئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں اور عمارتوں کے منصوبوں کی فزیکل ویریفکیشن کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں محکمہ بلدیات کی جانب سے منظور شدہ ہاؤسنگ و […]

ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
پاکستان

ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد: پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا ، اضافے کا اطلاق آنے والی انسدادِ پولیو مہم سے ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام نے ملک بھر کے فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ان کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد […]

گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان
پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

لاہور : گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں پانچ فیصد اضافے کا اعلان کردیا اور مطالبہ کیا قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتبدیلی کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں […]

ایف آئی اے کی انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار
پاکستان

ایف آئی اے کی انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز نے ملک بھر میں انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق کارروائیاں لاہور اور سیالکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں کی گئیں، کارروائی کے دوران لاہور سے […]

الیکٹروبس منصوبے میں توسیع، 91 تحصیلوں کیلئے 1500 بسیں مختص،جنوری میں سروس شروع
پاکستان

الیکٹروبس منصوبے میں توسیع، 91 تحصیلوں کیلئے 1500 بسیں مختص،جنوری میں سروس شروع

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں الیکٹروبس سروس کا دائرہ کار تحصیل کی سطح تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کی 91 تحصیلوں میں جنوری 2027 سے 1500 الیکٹروبسیں چلائی جائیں گی، جبکہ ہر تحصیل کے لیے مخصوص الیکٹروبس ڈپو بھی قائم کیے جائیں گے۔ تحصیل سطح پر الیکٹروبس سروس کا پہلا […]

لاکھوں کی الیکٹرک بائیک صرف 3,028 روپے میں حاصل کریں! بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان

لاکھوں کی الیکٹرک بائیک صرف 3,028 روپے میں حاصل کریں! بڑی خوشخبری آگئی

 وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی الیکٹرک بائیک اسکیم میں طلبہ کی ماہانہ قسط تقریباً 3 ہزار 28 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے طلبہ و طالبات کے لیے “چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم” کا باضابطہ آغاز کر دیا، جس کے تحت سرکاری […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج سے برمنگھم میں شروع ہوگا
کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج سے برمنگھم میں شروع ہوگا

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں شاہین وائٹ واش سے بچنے اور سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج تیسرے ٹیسٹ میچ میں میدان میں اترے گی۔ برمنگھم کی سرزمین پر پاکستان آج تک ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکا، انگلینڈ کو سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، جبکہ پاکستان وائٹ واش […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.