Month: September 2026

کراچی میں پاکستان کا سب سے بڑا ہیلتھ سیکٹر ایونٹ شروع
صحت

کراچی میں پاکستان کا سب سے بڑا ہیلتھ سیکٹر ایونٹ شروع

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے ہیلتھ سیکٹر ایونٹ ’23 ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز‘ کا آغاز ہو گیا۔ ای کامرس گیٹ وے کے مطابق 3 روزہ ’ہیلتھ ایشیا 2026‘ کا انعقاد 10 سے 12 ستمبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہو رہا ہے، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ […]

ایک کھرب 120 ارب روپے کا ٹیکس چوری ہو گیا، خوردنی تیل کمپنی سمیت 108 کمپنیوں کے مالکان ایف آئی اے طلب
پاکستان

ایک کھرب 120 ارب روپے کا ٹیکس چوری ہو گیا، خوردنی تیل کمپنی سمیت 108 کمپنیوں کے مالکان ایف آئی اے طلب

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے کھربوں روپے کے ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ ایف آئی اے کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ٹیم میں ڈائریکٹراسلام آباد، ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اور انسپکٹر شامل ہیں، […]

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم امیگریشن مخالف تنظیم کا نشانہ بن گئی
کھیل

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم امیگریشن مخالف تنظیم کا نشانہ بن گئی

پورٹسمتھ: برطانیہ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم امیگریشن مخالف تنظیم کا نشانہ بن گئی، انتہا پسند تنظیم کے 30 افراد ہوٹل کے باہر احتجاج کے لیے اکٹھے ہو گئے۔ یہ ناخوش گوار واقعہ منگل کے روز پورٹسمتھ میں پیش آیا، پاکستان انڈر انیس کرکٹ ٹیم ہوٹل پہنچنے پر سوشل میڈیا پر پناہ گزینوں کی […]

قومی ٹیم کی خراب بیٹنگ پر محمد یوسف برہم ہوگئے
کھیل

قومی ٹیم کی خراب بیٹنگ پر محمد یوسف برہم ہوگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز محمد یوسف نے قومی کرکٹرز کی تکنیکی خامیوں سے متلعق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ بیٹنگ کرنا سیکھ لیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے‘۔ انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی بلے باز خراب کارکردگی کے باعث پہلی اننگز میں 133 رنز […]

اے این پی کا جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہ
پاکستان

اے این پی کا جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہ

کراچی : عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی […]

پاکستان

پنجاب میں کم کرایوں والی دکانوں کی دوبارہ نیلامی یا متبادل ماڈل کا حکم

 پنجاب کے متعدد اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی دکانیں انتہائی کم نرخوں پر کرائے پر دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف ہوا کہ مختلف اضلاع میں بلدیاتی دکانوں کے کرائے مارکیٹ ریٹ کے مقابلے میں انتہائی کم ہیں، جس کے باعث سرکاری آمدن متاثر ہو رہی ہے، اجلاس […]

پنجاب میں 736 غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کا فیصلہ
پاکستان

پنجاب میں 736 غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کا فیصلہ

 پنجاب صاف پانی اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت چیف ایگزیکٹو آفیسر ذوالفقار احمد بھون نے کی، اجلاس میں کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس نے شرکت کی۔ اجلاس میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں 736 غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا گیا، سی ای او ذوالفقار […]

وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب ہرجانے کا دعویٰ, سماعت 19 ستمبر تک ملتوی
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب ہرجانے کا دعویٰ, سماعت 19 ستمبر تک ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے دعوے پر سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ ایڈیشنل جج یلماز غنی نے دعوے کی سماعت کی، تاہم بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست کا جواب داخل نہ ہونے کے باعث مزید کارروائی نہ ہوسکی […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ماحول دوست اقدامات، عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ماحول دوست اقدامات، عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا

لاہور:9 ستمبر ……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ماحول دوست اقدامات کی بدولت عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں سولہویں نمبر پر آگیا۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے نومبر میں سموگ سیزن کی آمدسے قبل موثر پیشگی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے گزشتہ برس کی کامیاب حکمت عملی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.