Month: September 2026

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری سکولوں میں نئے طلباء مفت درسی کتب سے محروم
پاکستان

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری سکولوں میں نئے طلباء مفت درسی کتب سے محروم

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا ہے، جس پر والدین پریشان ہیں۔ مفت درسی کتب نہ ملنے کے باعث داخلہ مہم بھی متاثر ہونے لگی ہے۔ پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلی منٹیشن یونٹ نے تمام ویئر ہاؤسز میں دستیاب […]

لاہور میں بسنت کی تاریخیں مقرر، پتنگ بازی کیلئے سخت شرائط عائد
پاکستان

لاہور میں بسنت کی تاریخیں مقرر، پتنگ بازی کیلئے سخت شرائط عائد

لاہور میں محفوظ بسنت 12، 13 اور 14 مارچ کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ احمد جاوید قاضی کے مطابق مقررہ تاریخوں کے علاوہ پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر سخت پابندی برقرار رہے گی، جبکہ بسنت سے قبل تمام ضروری حفاظتی انتظامات مکمل کیے جائیں گے۔ انسانی جانوں کے تحفظ کے […]

20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری
پاکستان

20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری دیدی ۔محکمہ سوشل ویلفیئر 5000 شادیاں کروائےگا،ان اجتماعی شادیوں میں دلہا دلہن کو سلامی اور دیگر سامان اور خرچہ ادا کیا جائے گا۔ اجتماعی شادیاں پورے پنجاب میں کرائی جائیں گی۔

خود کشی کے رجحانات سے بچاؤکی آگاہی کا عالمی دن
پاکستان

خود کشی کے رجحانات سے بچاؤکی آگاہی کا عالمی دن

خود کشی کے رجحانات سے بچاؤکی آگاہی کے عالمی دن پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں آگاہی واک اور طلبا کے ماڈلز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تقریب کا مقصد خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحاں کو روک تھام ،زہنی صحت کے مسائل سے آگاہی اور بروقت مدد کی اہمیت کو اجاگرکرناتھا۔تقریب […]

فن لینڈ کی 27 سالہ انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں
صحت

فن لینڈ کی 27 سالہ انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں

فن لینڈ کی 27 سالہ انفلوئنسر اولیویا اوراس کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں۔رپورٹس کے مطابق اولیویا ہیلسنکی کے ایک نجی بیوٹی کلینک میں کاسمیٹک طریقۂ کار سے قبل بے ہوشی کی دوا دیے جانے کے دوران ہوش کھو بیٹھیں جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے […]

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12ستمبر کو ہو گی
پاکستان

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12ستمبر کو ہو گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو شام 5 بجے جاتی عمرہ میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے، تقریب میں مجموعی طور پر 100 مہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔ […]

بھاری ٹیکس و مارجن وصولی: پانچ روز میں پٹرول 21.88 روپے فی لیٹر مہنگا
پاکستان

بھاری ٹیکس و مارجن وصولی: پانچ روز میں پٹرول 21.88 روپے فی لیٹر مہنگا

 پاکستان میں پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روز کے دوران نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، 5 ستمبر کے مقابلے میں 10 ستمبر تک پٹرول کی قیمت 21.88 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 14.62 روپے فی لیٹر بڑھ گئی ہے۔ 10 ستمبر 2026 سے پٹرول کی قیمت […]

سی ایم ای بائیک سکیم فیز ٹو: صرف دو دن میں 4 لاکھ 32 ہزار طلبہ کی رجسٹریشن
پاکستان

سی ایم ای بائیک سکیم فیز ٹو: صرف دو دن میں 4 لاکھ 32 ہزار طلبہ کی رجسٹریشن

 پنجاب حکومت کی سی ایم ای بائیک سکیم فیز ٹو میں صرف دو روز کے دوران 4 لاکھ 32 ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کرالی۔ سی ایم ای بائیک سکیم کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل یا شناختی کارڈ بنیادی شرط مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے منظور شدہ سرکاری یا نجی ڈگری کالج یا […]

برمنگھم ٹیسٹ کا پہلا روز، قومی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کو 23 رنز کی برتری
کھیل

برمنگھم ٹیسٹ کا پہلا روز، قومی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کو 23 رنز کی برتری

 برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ہوگئی، پوری ٹیم پہلی اننگز میں صرف 133 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، جواب میں انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنا کر 23 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے کپتان […]

یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ
دنیا

یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

صنعا(10 ستمبر 2026): یمن کے وزیر دفاع طاہر العقیلی کے قافلے پر حملہ کرکے انہیں مبینہ طور پر یرغمال بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یمنی وزیر دفاع الصالح گورنریٹ کے دورے پر تھے، اس دوران نامعلوم سمت سے ان کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے بعد […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.