• Home  
  • 20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری
- پاکستان

20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری دیدی ۔محکمہ سوشل ویلفیئر 5000 شادیاں کروائےگا،ان اجتماعی شادیوں میں دلہا دلہن کو سلامی اور دیگر سامان اور خرچہ ادا کیا جائے گا۔ اجتماعی شادیاں پورے پنجاب میں کرائی جائیں گی۔

20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری دیدی ۔
محکمہ سوشل ویلفیئر 5000 شادیاں کروائےگا،ان اجتماعی شادیوں میں دلہا دلہن کو سلامی اور دیگر سامان اور خرچہ ادا کیا جائے گا۔

اجتماعی شادیاں پورے پنجاب میں کرائی جائیں گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.