Month: August 2026

امیگریشن سسٹم میں فنی خرابی، محسن نقوی کی پرواز روانگی میں تاخیر
پاکستان

امیگریشن سسٹم میں فنی خرابی، محسن نقوی کی پرواز روانگی میں تاخیر

کراچی ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر ایف آئی اے امیگریشن کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث کراچی سے دبئی جانے والی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے603 کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بھی اسی پرواز سے دبئی جارہے تھے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے امیگریشن کے […]

شکارپور میں غیرت کے نام پر امام مسجد اور لڑکی قتل
پاکستان

شکارپور میں غیرت کے نام پر امام مسجد اور لڑکی قتل

سندھ کے شہر شکارپور کے ٹاؤن رستم کے کچے کے علاقے میں غیرت کے نام پر امام مسجد اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ نیوز کے مطابق شکارپور ٹاؤن رستم کے کچے کے علاقے میں دوہرے قتل کے واقعے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گاؤں چمن سکپور […]

امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے نئی سہولت
دنیا

امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے نئی سہولت

امریکا بیرون ملک مقیم شہریوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کی سہولت فراہم کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کو اپنے پاسپورٹ کی مکمل طور پر آن لائن تجدید کرنے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی ہے جس سے سفارت خانے یا قونصل خانے کے دوروں کی […]

ڈالر پر انحصار ختم: ایرانی سپریم لیڈر کا اہم بیان سامنے آگیا
دنیا

ڈالر پر انحصار ختم: ایرانی سپریم لیڈر کا اہم بیان سامنے آگیا

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے ملک میں قومی اتحاد اور سماجی ہم آہنگی برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے ایسی تمام سرگرمیوں اور بیانات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے جو عوامی حوصلے کو کمزور یا معاشرتی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا […]

رواں سال پنجاب میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد عادی اور اشتہاری مجرم گرفتار کیے گئے، پولیس
پاکستان

رواں سال پنجاب میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد عادی اور اشتہاری مجرم گرفتار کیے گئے، پولیس

لاہور (29 اگست 2026): پنجاب پولیس نے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری اور عادی مجرموں اور عدالتی مفروروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں رواں سال صوبہ بھر سے ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد اشتہاریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اے کیٹگری کے 29 ہزار، بی کیٹگری کے 87 ہزار سے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب میری معصوم بیٹی کی بازیابی کے لیے مدد کریں، نور فاطمہ کے والد کی دہائی
پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب میری معصوم بیٹی کی بازیابی کے لیے مدد کریں، نور فاطمہ کے والد کی دہائی

گجرات (29 اگست 2026): چار سالہ معصوم بچی نور فاطمہ کے والد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی بیٹی کی بازیابی کے لیے مدد کریں۔ 2 روز گزرنے کے باوجود گجرات کے علاقے کریم داد کی رہائشی 4 سالہ نور فاطمہ کی لاش برساتی نالے سے برآمد […]

پمز اسپتال میں کل ہائی لیول انسپیکشن ٹیم کے دورے کا امکان
صحت

پمز اسپتال میں کل ہائی لیول انسپیکشن ٹیم کے دورے کا امکان

اسلام آباد: پمز اسپتال میں کل ہائی لیول انسپیکشن ٹیم کے دورے کا امکان ہے۔ پمز کے کلینیکل اور نان کلینیکل شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں کیونکہ کل ہائی لیول انسپیکشن ٹیم کے دورے کا امکان ہے۔ پمز انتظامیہ کو تمام شعبہ سربراہان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی […]

متحدہ عرب امارات نے اسٹار لنک کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ لائسنس دے دیا
ٹیکنالوجی

متحدہ عرب امارات نے اسٹارلنک کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ لائسنس دیدیا

متحدہ عرب امارات نے Starlink کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے لیے 10 سالہ لائسنس دے دیا۔ متحدہ عرب امارات نے اسٹار لنک کو 10 سالہ جنرل سیٹلائٹ سروسز لائسنس دیا ہے جو کہ ایک عوامی سیٹلائٹ ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کے قیام، آپریشن اور انتظام اور متحدہ عرب امارات میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروسز […]

نئے بجلی کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کیلیے اہم فیصلہ
پاکستان

نئے بجلی کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کیلیے اہم فیصلہ

اسلام آباد (28 اگست 2026): بجلی کے نئے کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کیلے واضح ٹائم فریم مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرِ صدارت وزیر اعظم کے چیمبر میں واپڈا کے امور پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.