خیرات کی سیٹوں پر بیٹھنے والے ہم پر چڑھائی نہ کریں: سعید غنی کی مسلم لیگ (ن) پر تنقید
کراچی(یکم اگست 2026): پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کو تو اپنی نشست پر شکست ہوئی ہے، خیرات کی سیٹوں پر بیٹھنے والے ہم پر چڑھائی نہ کریں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے […]










