• Home  
  • 4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
- پاکستان

4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی (31 جولائی 2026): سندھ حکومت نے 4 اگست بروز منگل صوبے بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ موسم […]

4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی (31 جولائی 2026): سندھ حکومت نے 4 اگست بروز منگل صوبے بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ موسم گرما کی تعطیلات مکمل ہونے کے بعد 3 اگست 2026 سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.