Month: August 2026

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ کی درخواست
پاکستان

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ کی درخواست کردی، رقم جلد موصول ہونے سے زرمبادلہ ذخائر کو سہارا ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ وزارتِ خزانہ […]

یوکرین نے ترک جہاز پر حملہ کر دیا
دنیا

یوکرین نے ترک جہاز پر حملہ کر دیا

یوکرین نے روسی بندرگاہ پر حملے کے دوران ترک کارگو شپ کو نشانہ بنا ڈالا۔ بحیرہ اسود میں روسی بندرگاہ نووروسیسک کے قریب ترکیہ کے مال بردار جہاز نادیزدا پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے جہاز کے رہائشی حصے کو نقصان پہنچا اور عملے کے کئی ارکان زخمی ہوئے۔ جہاز کے کپتان یلچن […]

سی ایس ایس 2026 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلیے اچھی خبر
پاکستان

سی ایس ایس 2026 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلیے اچھی خبر

اسلام آباد (4 اگست 2026): فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے نتائج سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے امیدواروں کیلیے جاری پبلک نوٹس میں بتایا گیا کہ سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ ستمبر کے پہلے ہفتے […]

’5 اگست سے شروع تحریک بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر ہی رکے گی ‘
پاکستان

’5 اگست سے شروع تحریک بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر ہی رکے گی ‘

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 5 اگست سے شروع ہونے والی تحریک عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی پر ہی رکے گی۔ نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 5 اگست سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کا باقاعدہ آغاز کریں […]

اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی پر بڑا ایکشن، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل
پاکستان

اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی پر بڑا ایکشن، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل

لاہور:غازی آباد میں اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس ایچ او سمیت تھانے کے تمام 78 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے غازی آباد میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کی جانب سے لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کارروائی میں […]

27 سرکاری اداروں کی نجکاری، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں
پاکستان

27 سرکاری اداروں کی نجکاری، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے تمام طے شدہ اہداف اور ڈیڈ لائنز پر سختی سے عمل […]

7 اگست کو بڑے شہروں میں شاہراہیں بند کردی جائیں گی
پاکستان

7 اگست کو بڑے شہروں میں شاہراہیں بند کردی جائیں گی

کراچی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ آج سے ملک بھر میں ریلیاں اور 7 اگست کو بڑے شہروں میں شاہراہیں بند کردی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خواتین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا شاہراہ قائدین پر خواتین کی […]

حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی تقریبات لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان

حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی تقریبات ، لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور : حضرت داتا گنج بخشؒ کے983 ویں عرس کی تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی مبارک تقریبات داتا دربار میں عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، جس کے پیشِ نظر شہربھر میں سیکیورٹی […]

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
پاکستان

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

پشاور(4 اگست 2026): تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں مجموعی طور پر 97 ہزار 950 طلبہ نے حصہ لیا۔جن میں سے 39 ہزار 103 طلبہ کامیاب قرار پائے جبکہ 57 ہزار 847 طلبہ کو […]

https://dailyjehanuma.com/?p=6118
پاکستان

پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا

وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.