• Home  
  • سی ایس ایس 2026 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلیے اچھی خبر
- پاکستان

سی ایس ایس 2026 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلیے اچھی خبر

اسلام آباد (4 اگست 2026): فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے نتائج سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے امیدواروں کیلیے جاری پبلک نوٹس میں بتایا گیا کہ سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ ستمبر کے پہلے ہفتے […]

سی ایس ایس 2026 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلیے اچھی خبر

اسلام آباد (4 اگست 2026): فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے نتائج سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔

ایف پی ایس سی کی جانب سے امیدواروں کیلیے جاری پبلک نوٹس میں بتایا گیا کہ سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے لہٰذا امیدوار تازہ ترین معلومات کیلیے کمیشن کی ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

پبلک نوٹس میں کہا گیا کہ سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.