Month: August 2026

جرمنی میں روزگار چاہتے ہیں؟ درخواست فوری جمع کروائیں
پاکستان

جرمنی میں روزگار چاہتے ہیں؟ درخواست فوری جمع کروائیں

جرمنی میں ہنر مند افراد کے لیے روزگار کے بہترین مواقع ہیں،خواہشمند غیر ملکی صحت، تعلیم اور ہوٹلنگ سمیت متعدد شعبوں میں بھرتیوں کیلیے درخواست جمع کراسکتے ہیں۔ جرمنی کی حکومت نے ہنر مند اور پیشہ ور افراد کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے پیش نظر غیر ملکیوں کو ویزا، ملازمت اور رہائش سے متعلق رہنمائی […]

میزائل حملے کے بعد بھارتی جہاز ڈوب گیا
دنیا

میزائل حملے کے بعد بھارتی جہاز ڈوب گیا

یمن میں میزائل حملے کے بعد بھارتی جہاز ڈوب گیا۔ بھارتی تجارتی بحری جہاز یمن کے ساحل پر ایک پروجیکٹائل کی زد میں آنے کے بعد ڈوب گیا تاہم جہاز میں سوار تمام 13 شہریوں کو بچا لیا گیا۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا کہ میکانائزڈ بحری […]

پاکستان کی 14 سالہ ہونہار بیٹی نے تاریخ رقم کرکے سب کو حیران کردیا
پاکستان

پاکستان کی 14 سالہ ہونہار بیٹی نے تاریخ رقم کرکے سب کو حیران کردیا

کراچی : بلوچستان کی پہلی کم عمر کوہ پیما نے خاندانی رکاوٹوں اور سخت تربیتی چیلنجز کے باوجود پاکستان کی بلند ترین چوٹی سر کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ ملائکہ خلجی نے 6 ہزار 040 میٹر بلند خوشل گنگ چوٹی سر کرکے نئی تاریخ رقم کردی، وہ […]

عبداللہ شفیق کی شاندار اننگز، پاکستان کو پہلی اننگز میں 43 رنز کی برتری
کھیل

عبداللہ شفیق کی شاندار اننگز، پاکستان کو پہلی اننگز میں 43 رنز کی برتری

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 387 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے جارہے میچ میں عبداللہ شفیق نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف 43 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ عبداللہ شفیق نے 323 […]

ناروے میں پاکستانی فٹبالر لاپتا ہوگیا
کھیل

ناروے میں پاکستانی فٹبالر لاپتا ہوگیا

(4 اگست 2026): ناروے میں پاکستانی فٹبالر میران پیار علی لاپتا ہوگیا جبکہ فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ چکی ہے۔ پاکستانی فٹبال کلب کے عہدیداروں کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ فٹبالر میران پیار علی ناروے کپ کیلیے بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم کا حصہ تھا، ابتدائی میچز کھیلنے کے بعد وہ ہوٹل […]

لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں دو ملزم خواتین ہلاک
پاکستان

لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں دو ملزم خواتین ہلاک

لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں دو ملزم خواتین ہلاک ہوگئیں، انمول اور آمنہ چوری، فراڈ کے الزام میں گرفتار تھیں۔ نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین تھانہ لٹن روڈ منتقلی کے دوران  ہلاک ہوئیں۔ہلاک خواتین کو شہریوں نے مبینہ چوری اور فراڈ کے الزام میں پولیس کے حوالے کیا تھا۔ […]

کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت مقرر
پاکستان

کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت مقرر

کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر کمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا ہے۔ نیوز کے مطابق کمشنر کراچی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں گندم سستی اور بلا رکاوٹ فراہمی پر اتفاق کیا گیا جس کے بعد فلور ملز نے ڈھائی نمبر آٹے کی ایکس مل قیمت 3 روپے فی […]

ذیابیطس کے مریض یہ دو پھل کھا تو سکتے ہیں لیکن!!
صحت

!ذیابیطس کے مریض یہ دو پھل کھا تو سکتے ہیں لیکن

ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، جنہیں میٹھی اشیاء اور پھل کھانے میں انتہائی احتیاط برتنا پڑتی ہے۔  اب ٹائپ ٹو ذیابیطس جیسی بیماری صرف بڑی عمر کے افراد تک محدود نہیں رہی بلکہ نوجوان نسل بھی تیزی سے اس بیماری کا شکار ہو […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خاتمے سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خاتمے سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (4 اگست 2026): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے خاتمے سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے ای کچہری کے دوران عوام سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خاتمے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں […]

آٹھویں جماعت کے طلبہ کو بڑی سہولت فراہم، نیا طریقہ امتحان متعارف
پاکستان

آٹھویں جماعت کے طلبہ کو بڑی سہولت فراہم، نیا طریقہ امتحان متعارف

(4 اگست 2026): تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کر کے اس کا معیار بڑھانے کے لیے آٹھویں جماعت کے لیے نیا طریقہ امتحان متعارف کرایا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت کے لیے سپلیمنٹری امتحانات متعارف کرائے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم اسکولز کی جانب سے جاری […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.