وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل
وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، جس کے بعد امتحان اب 16 اگست کے بجائے 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہو گا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نئی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا […]










