• Home  
  • سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا
- پاکستان

سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے 27 ستمبر 2026 کو دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔ سہیل آفریدی نے مارچ کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فیملی اور ذاتی معالج سے ملنے دیا جائے، ہمارا مطالبہ ہے کہ میرٹ پر کیس […]

سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے 27 ستمبر 2026 کو دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔

سہیل آفریدی نے مارچ کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فیملی اور ذاتی معالج سے ملنے دیا جائے، ہمارا مطالبہ ہے کہ میرٹ پر کیس سنیں جائیں۔

دوسری جانب، پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔

شیخ وقاص اکرم نے بتایا کہ سہیل آفریدی کے خطاب کے دوران کارکنوں نے ڈی چوک کے نعرے لگائے تو انہوں نے جواب میں کہا کہ لانگ مارچ کا رُخ اڈیالہ کی طرف ہو

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.