• Home  
  • میٹرک 2026: پنجاب میں 1 لاکھ سے زائد طلباء فیل
- پاکستان

میٹرک 2026: پنجاب میں 1 لاکھ سے زائد طلباء فیل

میٹرک امتحان میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ فیل، ری چیکنگ کے لیے درخواستیں 21 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی  میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کے بعد ایک لاکھ سے زائد طلبہ امتحان میں کامیاب نہ ہو سکے۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق طلبہ اپنے پرچوں کی ری چیکنگ کے لیے […]

میٹرک 2026: پنجاب میں 1 لاکھ سے زائد طلباء فیل

میٹرک امتحان میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ فیل، ری چیکنگ کے لیے درخواستیں 21 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی

 میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کے بعد ایک لاکھ سے زائد طلبہ امتحان میں کامیاب نہ ہو سکے۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق طلبہ اپنے پرچوں کی ری چیکنگ کے لیے 21 اگست تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

بورڈ کے مطابق ری چیکنگ کے لیے آن لائن درخواستوں کی وصولی 7 اگست سے شروع ہوگی ,ہر پرچے کی ری چیکنگ فیس 1100 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ درخواست کی پروسیسنگ کے لیے 100 روپے اضافی فیس بھی وصول کی جائے گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.