Month: August 2026

سعودی عرب ٹورسٹ ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں‌!
پاکستان

سعودی عرب ٹورسٹ ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں‌!

اسلام آباد : جعلی دستاویزات پر سعودی عرب ٹورسٹ ویزا حاصل کرنے والے مسافرکو آف لوڈ کر دیا گیا، ملزم نے حسین نامی ایجنٹ کو 2 لاکھ 20 ہزار روپے کی رقم ادا کر کے یہ ویزا حاصل کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے […]

حکومت کا 12 اگست کو وژن پاکستان 2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا 12 اگست کو وژن پاکستان 2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے 12 اگست کو وژن پاکستان2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نوجوان نسل کو مستحکم گروتھ، خوشحالی اور جدت پسندی کیلئے پروگرام میں متعارف کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ہدف کے تحت 12 اگست کو وژن پاکستان 2047 پروگرام لانچ کرنے کا […]

پنجاب پولیس کے 14 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری
پاکستان

پنجاب پولیس کے 14 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور : پنجاب پولیس کے 14 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے اور ڈی ایس پی اظہر حسین کو ہیڈکوارٹرز لودھراں سے ہیڈکوارٹرز راجن پور تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پنجاب پولیس کے 14 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلوں کے احکامات […]

سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی!
پاکستان

سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی!

پشاور (10 اگست 2026): سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ بنیادی پے اسکیلز اور الاؤنسز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  نیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے لیے نظرثانی شدہ پے اسکیلز نافذ کر دیا گیا ہے۔ لوکل کونسل بورڈ نے بنیادی پے […]

حج 2027 پہلی قسط کب اور دوسری کب وصول کی جائے گی؟
پاکستان

حج 2027: پہلی قسط کب اور دوسری کب وصول کی جائے گی؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (10 اگست 2026) حج اخراجات کی پہلی قسط کب اور دوسری کب وصول کی جائے گی وفاقی وزیر مذہبی امور نے تاریخ بتا دی۔  نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حج کے پورے نظام کو اب مکمل طور پر ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے۔ […]

چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

اگر آپ اپنی واٹس ایپ چیٹس میں اسٹیکرز استعمال کرنا پسند کرتے ہیں تو چیٹ جی پی ٹی ایک ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو انتہائی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کے اس نئے فیچر کے تحت صارفین مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ اسٹیکرز کو صرف […]

الیکٹرک بائیک چلانے والوں پر 2 پابندیاں عائد!
دنیا

الیکٹرک بائیک چلانے والوں پر 2 پابندیاں عائد!

الیکٹرک بائیک چلانے والوں پر دو پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں حکم عدولی پر بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے اور ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں حکومتیں الیکٹرک وہیکلز کو پروموٹ کر رہی ہیں جب عوام میں بھی یہ قبولیت حاصل کر چکی ہیں، […]

ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور میرج ہالز کی کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی
پاکستان

ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور میرج ہالز کی کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی

ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور میرج ہالز میں ٹیکس ادائیگی میں مبینہ ہیر پھیر کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی ہوئے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی ہدایت پر تمام اضلاع کے کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی […]

پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 45 سمگلر گرفتار
پاکستان

پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 45 سمگلر گرفتار

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران 45 سمگلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لاہور، قصور، اوکاڑہ، نارووال، ساہیوال اور دیگر اضلاع میں منشیات فروشوں اور سمگلرز کے خلاف آپریشنز کیے گئے۔ […]

جشنِ آزادی 2026: لاہور میں میوزیکل پروگرامز سمیت دیگر تقریبات کا 15 روزہ شیڈول فائنل
پاکستان

جشنِ آزادی 2026: لاہور میں میوزیکل پروگرامز سمیت دیگر تقریبات کا 15 روزہ شیڈول فائنل

شہر لاہور میں جشنِ آزادی 2026 بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے جبکہ شہر میں 9 سے 23 اگست تک مختلف کھیلوں، ریلیوں، میوزیکل پروگرامز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جشنِ آزادی کی تقریبات […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.