Month: August 2026

نیشنل چیمپئنز کپ: صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، پاکستان بلیوز نے گولڈ کو ہرا دیا
کھیل

نیشنل چیمپئنز کپ: صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، پاکستان بلیوز نے گولڈ کو ہرا دیا

ملتان (13 اگست 2026): نیشنل چیمپئنز کپ کے دوسرے میچ میں صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان بلیوز نے پاکستان گولڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ملتان میں کھیلے جا رہے نیشنل چیمپئنز کپ کے دوسرے میچ میں قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ […]

اسلام آباد ایئرپورٹ آنے اور جانے والی پروازوں کو اضافی فیول ساتھ رکھنے کی ہدایت
پاکستان

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک : سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ سپارکو کے مطابق پاکستان کی پہلی قمری گاڑی کا نام ’جناح-1‘ رکھا گیا ہے یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا، ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے 4 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئیں۔ سپارکو نے بتایا کہ جناح-1 […]

8 سالہ پاکستانی بچے نے او لیول اکاؤنٹنگ کا عالمی امتحان پاس کر کے تاریخ رقم کر دی
پاکستان

آٹھ سالہ پاکستانی بچے نے او لیول اکاؤنٹنگ کا عالمی امتحان پاس کر کے تاریخ رقم کر دی

راولپنڈی (13 اگست 2026): 8 سالہ محمد راشد نے او لیول اکاؤنٹنگ کا عالمی امتحان پاس کر کے دنیا میں پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ جس عمر میں بچے کارٹوں دیکھتے ہیں، اس عمر میں ایک پاکستانی بچے نے او لیول اکاؤنٹنگ کا عالمی امتحان پاس کر کے تاریخ رقم […]

میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید
پاکستان

میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی (13 اگست 2026): سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں۔  نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔ پیشی سے قبل انہوں نے عدالت کے […]

سپریم اور ہائی کورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
پاکستان

سپریم اور ہائی کورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ

اسلام آباد (13 اگست 2026): سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کر دیا گیا صدر زرداری نے سمری منظور کر لی۔  نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت کی سفارش پر سمری کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ ججز کی […]

لاہور لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب ہوگی
پاکستان

لاہور لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب ہوگی

لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوگی۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے کہا جشن آزادی کی تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی،جشن آزادی کی تقریب میں زندہ دلان لاہور شریک ہونگے،  رات 12 بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، جشن آزادی شو میں نامور گلوکار پرفارمنس پیش […]

پی اوسی کارڈ رکھنے والے پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے
پاکستان

پی اوسی کارڈ رکھنے والے پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد کارڈ (پی او سی)ہولڈرزپاکستان کے حج کوٹے سے حج کرسکیں گے۔ذرائع کے مطابق پی او سی ہولڈرز کے لیے پاکستان کے مجموعی حج کوٹے کا ایک فیصد مختص ہوگا،پی او سی کے حامل افراد سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں سے استفادہ کرسکیں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پی او سی […]

کام چوری کرنے والے افسران و ورکرز ہو جائیں ہوشیار!فائنل وارننگ جاری
پاکستان

کام چوری کرنے والے افسران و ورکرز ہو جائیں ہوشیار!فائنل وارننگ جاری

صفائی کے نظام میں غفلت برتنے والے افسران اور ورکرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ عوامی شکایات اور مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس کی بنیاد پر ناقص کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا جائے گا۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان نے صفائی کے حوالے […]

ممکنہ بارشوں و سیلاب کے پیش نظر پنجاب بھر میں متعلقہ محکمے ہائی الرٹ
پاکستان

ممکنہ بارشوں و سیلاب کے پیش نظر پنجاب بھر میں متعلقہ محکمے ہائی الرٹ

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ممکنہ بارشوں، سیلاب اور اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے پنجاب کے تمام متعلقہ محکمے ہائی الرٹ کر دیے گئے ہیں، جبکہ صوبہ بھر میں فلڈ مانیٹرنگ سیل 24 گھنٹے فعال ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے سیف انور جپہ نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی اور ہیڈکوارٹرز […]

مریم نوازحکومت کی پیپر لیس گورننس، 6 ہزار سے زائد سسٹمزمرکزی ڈیجیٹل نظام سے منسلک
پاکستان

مریم نوازحکومت کی پیپر لیس گورننس، 6 ہزار سے زائد سسٹمزمرکزی ڈیجیٹل نظام سے منسلک

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں صوبے میں پیپر لیس گورننس، آٹومیشن اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) فیصل یوسف نے تفصیلی بریفنگ دی، جس پر وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر، سیکرٹری فنانس مجاہد شیر دل اور […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.