• Home  
  • لاہور لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب ہوگی
- پاکستان

لاہور لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب ہوگی

لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوگی۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے کہا جشن آزادی کی تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی،جشن آزادی کی تقریب میں زندہ دلان لاہور شریک ہونگے،  رات 12 بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، جشن آزادی شو میں نامور گلوکار پرفارمنس پیش […]

لاہور لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب ہوگی

لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوگی۔

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے کہا جشن آزادی کی تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی،جشن آزادی کی تقریب میں زندہ دلان لاہور شریک ہونگے، 

رات 12 بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، جشن آزادی شو میں نامور گلوکار پرفارمنس پیش کریں گے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.