• Home  
  • میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید
- پاکستان

میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی (13 اگست 2026): سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں۔  نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔ پیشی سے قبل انہوں نے عدالت کے […]

میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی (13 اگست 2026): سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں۔

 نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔ پیشی سے قبل انہوں نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔

شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری غیر موجودگی میں ہم پر کیسز بنائے گئے۔ میرے بھتیجے راشد شفیق کو 60 سال کی سزا ہوئی ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں۔

 

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.