Month: August 2026

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری
پاکستان

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر 14 اگست کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں۔ 14 اگست کے موقع پر صوبہ بھر میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے، ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے تحت ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اورہارٹیکلچر ایجنسیز نے اپنے اپنے اضلاع کو جشنِ آزادی کے رنگوں […]

بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لیے تیار، الرٹ جاری
پاکستان

بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لیے تیار، الرٹ جاری

لاہور : مون سون بارشوں کے نئے سسٹم کا الرٹ جاری کردیا گیا ، جس میں مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو […]

اگلے 45 دن میں پاکستان میں کون سی آفت آسکتی ہے؟ این ڈی ایم اے حکام کا اہم بیان آگیا
پاکستان

اگلے 45 دن میں پاکستان میں کون سی آفت آسکتی ہے؟ این ڈی ایم اے حکام کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد : این ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اگلے 45 دن میں پاکستان میں کون سی آفت آسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) حکام […]

مسافر گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

مسافر گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر، نوٹیفکیشن جاری

 ڈیزل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد مسافر گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  نیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد پشاور میں مسافر گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیے گئے ہیں۔ ریجنل ٹرانسپورٹ […]

پانچ لاکھ روپے تک معاوضہ ملے گا! نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان

پانچ لاکھ روپے تک معاوضہ ملے گا! نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : نوجوانوں کے لیے 1 ارب روپے کے پہلے ‘نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام’ کا آغاز کردیا گیا ، جس کے تحت ہر کامیاب نوجوان کو 5 لاکھ روپے تک کا معاوضہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت برائے توانائی (پاور ڈویژن) نے ملک کے توانائی کے بحران سے نمٹنے اور […]

خواتین نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بھرپور اور تاریخی کردار ادا کیا: حنا پرویز بٹ
پاکستان

خواتین نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بھرپور اور تاریخی کردار ادا کیا: حنا پرویز بٹ

لاہور: پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر ہیڈ آفس لاہور میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے افسران، ملازمین اور انٹرنز کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر حنا پرویز بٹ نے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر […]

طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری رزلٹ کارڈ اب موبائل پر ملے گا
پاکستان

طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری، رزلٹ کارڈ اب موبائل پر ملے گا

ویب ڈیسک: پنجاب کے لاکھوں طلبہ اور والدین کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صوبے کے تمام 9 تعلیمی بورڈز نے رزلٹ کارڈز کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد روایتی کاغذی رزلٹ کارڈز بتدریج ختم کر دیے […]

پنجاب میں 101 سرکاری آسامیاں ختم، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

پنجاب میں 101 سرکاری آسامیاں ختم، نوٹیفکیشن جاری

 پنجاب حکومت نے انتظامی اخراجات میں کمی کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبائی محکموں اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں 101 آسامیاں ختم کردی ہیں۔ حکومتی منظوری کے بعد ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف مرکزی انتظامی محکموں میں سکول ایجوکیشن، خزانہ، صحت […]

پنجاب ”اینڈ ٹو اینڈ“پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل، عوام کو سرکاری دفاتر میں آنے کی زحمت سے نجات دلاناچاہتے ہیں
پاکستان

پنجاب ”اینڈ ٹو اینڈ“پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل،عوام کو سرکاری دفاتر میں آنے کی زحمت سے نجات دلاناچاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ویژنری قیادت کی بدولت پنجاب پیپرلیس اینڈ آٹومیشن ٹیکنالوجی میں لیڈ لے گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ویڈیو لنک خصوصی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف نے تفصیلی بریفنگ دی۔پنجاب ای فوس،ای پریکیورمنٹ،ای پے،ای آکشن،ون میپ،ایچ آر ایم آئی ایس اورڈیٹا ویئر ہاؤس […]

اسلام آباد ایئرپورٹ آنے اور جانے والی پروازوں کو اضافی فیول ساتھ رکھنے کی ہدایت
پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ آنے اور جانے والی پروازوں کو اضافی فیول ساتھ رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ آنے اور جانے والی پروازوں کو اضافی فیول ساتھ رکھنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 14 اگست کے موقع پر جاری فضائی مشقوں کے پیشِ نظر اسلام آباد ایئرپورٹ پر آنے اور یہاں سے روانہ ہونے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.