Month: August 2026

نادرا نے ‘نیا قومی شناختی کارڈ’ متعارف کرا دیا!
پاکستان

نادرا نے ’’نیا قومی شناختی کارڈ‘‘ متعارف کرا دیا!

اسلام آباد (14 اگست 2026): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے چِپ کے بغیر نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے۔ اس نے خود انحصاری کی جانب قدم […]

پینک بٹن، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اہم اعلان
پاکستان

پینک بٹن، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اہم اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیف اسمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اور یونین کونسل تک لے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید 1500پینک بٹن نصب کیے جائیں گے اور ہر پولیس اسٹیشن اور نمایاں عوامی مقامات پر پینک بٹن لگائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے یوم آزادی کے موقع پر […]

وزیر اعظم کو پیٹرول کی قیمتیں پہلے کی طرح ہر 7 یا 15 روز بعد مقرر کرنے کی تجویز ارسال
پاکستان

وزیر اعظم کو پیٹرول کی قیمتیں پہلے کی طرح ہر 7 یا 15 روز بعد مقرر کرنے کی تجویز ارسال

کراچی (15 اگست 2026): پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کے معاملے پر وزیر اعظم کو نئی سمری ارسال کی گئی ہے۔ کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک خدا بخش نے کہا کہ سمری میں مشرق […]

تیز رفتار کار راہگیروں کو کچلتی ہوئی درخت سے ٹکرا گئی، کار سوار لڑکوں سمیت 5 جاں بحق
پاکستان

تیز رفتار کار راہگیروں کو کچلتی ہوئی درخت سے ٹکرا گئی، کار سوار لڑکوں سمیت 5 جاں بحق

لاہور (15 اگست 2026): ہربنس پورہ میں ایک تیز رفتار کار راہگیروں کو کچلتی ہوئی درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 کار سوار لڑکوں سمیت 5 جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے، حادثے میں 2 راہگیروں […]

زخمی بابراعظم سے متعلق اہم اپ ڈیٹ
کھیل

زخمی بابراعظم سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریکٹس میچ میں زخمی ہونے والے بابراعظم کی انجری سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دی ہے۔ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب میں جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کرتے ہوئے دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔ ٹیم ڈاکٹر کے جائزے […]

اسحاق ڈار، محسن نقوی سمیت 355 افراد کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری
پاکستان

اسحاق ڈار، محسن نقوی سمیت 355 افراد کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری

صدر مملکت نے 355 افراد کےلئے پاکستان سول ایوارڈز دینے کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز سے نوازا جائےگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو خدمات کے اعتراف میں سول ایوارڈ دیا جائے گا۔ صدر مملکت نے وفاقی وزیر احد چیمہ کو […]

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ کر دیا گیا
پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ کر دیا گیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ، پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 1 روپیہ 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز کا مارجن 8.64 روپے سے بڑھا کر 9.98 روپے فی لیٹر کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف […]

پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
پاکستان

پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے پی پی آزاد کشمیر کی قیادت نے 10 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت سےخارج کر دیا۔ الیکشن 2026 میں پارٹی نظم و ضبط اور فیصلوں کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔ پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے پارٹی رکنیت ختم کرنے کے احکامات […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.