Month: August 2026

حکومت نے سپریم کورٹ فیصلے پر عمل نہیں کیا تو بانی پی ٹی آئی کے وکیل کا بڑا اعلان
پاکستان

حکومت نے سپریم کورٹ فیصلے پر عمل نہیں کیا تو …….. بانی پی ٹی آئی کے وکیل کا بڑا اعلان

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے کل دوپہر 2 بجے تک کا وقت ہے، بصورت دیگر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]

پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی آسامیوں کے حتمی نتائج جاری کردیے
پاکستان

پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی آسامیوں کے حتمی نتائج جاری کردیے

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں کے حتمی نتائج جاری کردیے ہیں ۔  سیکریٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔ پنجاب سروس ٹربیونل میں اسسٹنٹ لائبریرین کی ایک آسامی پر محمد ذوالقرنین کامیاب قرار پائے ہیں، جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی میں ویٹرنری آفیسرز کی […]

صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا راشد منہاس شہید کی 55ویں برسی پر خراجِ عقیدت
پاکستان

صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا راشد منہاس شہید کی 55ویں برسی پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پائلٹ افسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کی 55ویں برسی کے موقع پر مادرِ وطن کے لیے ان کی بے مثال قربانی کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے […]

راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت افواجِ پاکستان کا زبردست خراج عقیدت
پاکستان

راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت، افواجِ پاکستان کا زبردست خراج عقیدت

پاک فضائیہ کے جانباز ہیرو پائلٹ افسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا آج 55واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے، جس پر مسلح افواج کے سربراہان اور جوانوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ نے راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کے 55ویں یوم شہادت کے موقع […]

پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز پر نئی پابندی عائد، حکم نامہ جاری
پاکستان

پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز پر نئی پابندی عائد، حکم نامہ جاری

پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازمی قرار دے دی ہے۔ نئے نظام کے تحت اسلحہ ڈیلرز اپنے مکمل موجودہ اسٹاک، خرید و فروخت اور دستیاب بندوقوں و گولیوں کا ریکارڈ محکمہ داخلہ کے آن لائن پورٹل پر درج […]

جڑواں شہروں میں رات سے مسلسل بارش جاری، پنڈی میں ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ
پاکستان

جڑواں شہروں میں رات سے مسلسل بارش جاری، پنڈی میں ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (20 اگست 2026): راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ روز سے مسلسل بارش جاری ہے پنڈی میں ہائی الرٹ کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔  نیوز کے مطابق جڑواں شہروں میں چوتھے روز بھی موسلادھار بارش جاری ہے اور گزشتہ شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اب تک نہیں تھما […]

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا گیا
پاکستان

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا گیا

 پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے اہم اصلاحات لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ امتحانی اصلاحات کے تحت سوالیہ پرچوں کی تیاری سے لے کر نتائج کے اجرا تک پورے امتحانی نظام میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔ طلبہ کی صلاحیتوں اور تعلیمی معیار کو مدنظر رکھتے […]

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق دوحلقوں کی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔ جسٹس جواد حسن  نے قرار دیا کہ حلقہ بندی ووٹ کے حق کے تحفظ اور انتخابی عمل کی شفافیت کے مطابق ہونی چاہیےحلقہ بندی محض نقشے پر حدود کھینچنے کا عمل نہیں بلکہ اس کا […]

ورکرز کو 5 تاریخ سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی لازم، مریم نواز کا بڑا فیصلہ
پاکستان

ورکرز کو 5 تاریخ سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی لازم،  مریم نواز کا بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب کے تحت صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے اور ورکرز کو بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لیے سخت احکامات جاری کردیئے ہیں۔  وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ کی 5 تاریخ سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، جبکہ تاخیر کرنے والوں کے […]

امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز
پاکستان

امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز

اسلام آباد (20 اگست 2026): حکومت پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز کر دی ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی امریکا سے دس ارب ڈالر کے حصول کی کوششوں کی تصدیق کر دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں کہا امریکا سے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.