Month: August 2026

عمران خان طبی معائنے کے بعد شفا اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان

عمران خان طبی معائنے کے بعد شفا اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد کے شفا اسپتال میں طبی معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ شفا اسپتال میں عمران خان کے طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹس کیے گئے، جس کے بعد انہیں شب سیکیورٹی حصارمیں اسپتال منتقل کیا […]

پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میںتعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور شام کے دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان اور شام کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی وفد کے ہمراہ […]

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے  وفد کی  دبئی چیمبرز کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر،  محمد علی راشد لوتاہ سے ملاقات, تعاون کی یقین دہانی 
تجارت

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے  وفد کی  دبئی چیمبرز کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر،  محمد علی راشد لوتاہ سے ملاقات, تعاون کی یقین دہانی 

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان بزنس کونسل دبئی کے ایک وفد نے دبئی چیمبرز کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر،  محمد علی راشد لوتاہ سے ایک تعمیری اور اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات نے پاکستانی کاروباری رہنماؤں کو کاروباری چیلنجز، مواقع اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ […]

بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں‌ معائنہ، ڈاکٹرز کی ٹیم نے صحت مند قرار دیا، وزیر اطلاعات
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں‌ معائنہ، ڈاکٹرز کی ٹیم نے صحت مند قرار دیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (21 اگست 2026): وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو صحت مند قرار دیا ہے۔  نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی اور چند گھنٹے بعد واپس اڈیالہ جیل […]

پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ڈاکو ’کاکا‘ مارا گیا
پاکستان

پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ڈاکو ’کاکا‘ مارا گیا

راولپنڈی(21 اگست 2026): تھانہ وارث خان کے علاقہ میں پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت ریاست عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے، جو قتل، ڈکیتی، […]

پاکستان کی جوہری صلاحیت اور افرادی قوت مکہ معاہدے کو دفاعی وزن فراہم کرتی ہے: عالمی جریدہ
پاکستان

پاکستان کی جوہری صلاحیت اور افرادی قوت مکہ معاہدے کو دفاعی وزن فراہم کرتی ہے: عالمی جریدہ

واشنگٹن(21 اگست 2026): معروف عالمی جریدے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ خطے کے دفاع کے لیے ایک نئی بنیاد رکھ چکا ہے۔ معروف عالمی جریدے بلومبرگ اور آذربائیجان کے جریدے کالیبر کے مطابق سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مون سون اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مون سون اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ

صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس لاہور،20اگست: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے […]

سْتھرا پنجاب: وزیر بلدیات کا فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز اور تحصیل مینجرز کی استعداد کار بڑھانے پر زور
پاکستان

سْتھرا پنجاب: وزیر بلدیات کا فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز اور تحصیل مینجرز کی استعداد کار بڑھانے پر زور

لاہور،20اگست: وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے سول سیکرٹریٹ میں سْتھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے ایک اجلاس کے دوران فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز اور تحصیل مینجرز کی استعداد کار بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف ایم اوز یونین کونسلز کی سطح پر لازمی ورکرز کی حاضری چیک کریں۔ اجلاس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ […]

پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کامشن، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کینیڈا پہنچ گئے
پاکستان

پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کامشن، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کینیڈا پہنچ گئے

پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کامشن، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کینیڈا پہنچ گئے۔ ٹورنٹو میں صوبائی وزیر کا پرتپاک استقبال پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں،کینیڈین سرمایہ کاریہاں سرمایہ کاری کریں،ہرممکن سہولیات دیں گے،چوہدری شافع حسین اوورسیز پاکستانیز وطن عزیز کے حقیقی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.