Month: August 2026

پچھلے 4 سال پاکستان کی معیشت میں بدترین رہے، اسد عمر
پاکستان

پچھلے 4 سال پاکستان کی معیشت میں بدترین رہے، اسد عمر

کراچی : سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملکی معاشی صورتحال اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا کہ پچھلے 4 سال پاکستان کی معیشت میں بدترین رہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے  نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا گزشتہ چار سال ملکی معیشت کے لیے بدترین چار سالوں […]

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
کھیل

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

لیڈز (ویب ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 103 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لیڈز میں 19 سے 21 اگست تک جاری رہنے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 171 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، […]

پاکستان اور گوگل کا معاہدہ، طلبہ کو جیمینائی اے آئی پلس کی مفت سہولت
ٹیکنالوجی

پاکستان اور گوگل کا معاہدہ، طلبہ کو جیمینائی اے آئی پلس کی مفت سہولت

حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی اور مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے، جس کے تحت 2026 میں پاکستانی نوجوانوں کو 150,000 گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوگل کی اعلیٰ قیادت کے وفد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا اور ایم […]

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
پاکستان

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 26 اگست 12 ربیع الاول 1448 ہجری جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے 26 اگست کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تعطیل کا اطلاق تمام سرکاری، دفاتر، […]

گیپکو کی نجکاری 11 سرمایہ کاروں کی زبردست دلچسپی
پاکستان

گیپکو کی نجکاری : 11 سرمایہ کاروں کی زبردست دلچسپی

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی نجکاری کے لیے سرمایہ کاروں کی زبردست دلچسپی سامنے آگئی ۔  نجکاری کمیشن کو گیپکو کی نجکاری کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی جانب سےاظہار دلچسپی موصول ہوئے ۔    کمیشن کو 11 ممکنہ سرمایہ کاروں کی جانب سے اظہار دلچسپی موصول ہوئے   گیپکو کی نجکاری […]

بانی کو اسپتال داخل کیا گیا نہ علاج ہوا، لوگوں کی موجودگی کا بہانہ بنایا گیا
پاکستان

بانی کو اسپتال داخل کیا گیا نہ علاج ہوا، لوگوں کی موجودگی کا بہانہ بنایا گیا

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پورا پاکستان اداس ہے سپریم کورٹ کےحکم کی خلاف ورزی ہوئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپتال داخل کیا گیا نہ علاج ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ اسپتال کے باہر لوگوں کی موجودگی کا بہانہ بنایا گیا ہے ہم دوبارہ عدالت […]

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول 24 اگست سے پیر تا جمعہ کھلیں گے
پاکستان

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول 24 اگست سے پیر تا جمعہ کھلیں گے ، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول 24 اگست سے پیر تا جمعہ کھلیں گے، محکمہ سکول ایجوکیشن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار 24 اگست سے 15 اکتوبر تک نافذ رہیں گے، سنگل شفٹ سکول پیر سے جمعرات صبح 8 بجے […]

پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کی منظوری دے دی
پاکستان

پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کی منظوری دے دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کی منظوری دے دی ہے۔ نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ آج جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر اپوزیشن قیادت ان کی رہائشگاہ جائے […]

بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کرکے کروڑوں ہتھیانے والا گینگ گرفتار
پاکستان

بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کرکے کروڑوں ہتھیانے والا گینگ گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کرکے لاکھوں روپے ہتھیانے والے مبینہ گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ملک سکندر کے مطابق گرفتار ملزمان میں بینک کا آفیسر عبداللہ بھی شامل ہے۔ ملزم سکندر ایسے افراد کا ڈیٹا تبدیل کرتا تھا جو طویل […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.