وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور،پاک امریکہ دوطرفہ تعاون اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں پولیس آفیسرز کے باہمی پروگرامز و ٹریننگ سے متعلق گفتگو ہوئی،اس دوران منظم جرائم، […]









