• Home  
  • وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت
- Uncategorized

وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، ملاقات میں  خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور،پاک امریکہ دوطرفہ تعاون اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔  ملاقات میں پولیس آفیسرز کے باہمی پروگرامز و ٹریننگ سے متعلق گفتگو ہوئی،اس دوران ‎منظم جرائم، […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، ملاقات میں  خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور،پاک امریکہ دوطرفہ تعاون اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ 
 ملاقات میں پولیس آفیسرز کے باہمی پروگرامز و ٹریننگ سے متعلق گفتگو ہوئی،اس دوران ‎منظم جرائم، منشیات اور انسانی سمگلنگ کے خلاف باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔ امریکی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے فیلڈ مارشل کے مثبت سفارتی کردار کی تعریف کی،‎وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.