Month: August 2026

ٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر، ایف بی آر کا شکایت پورٹل بنانے کا فیصلہ
پاکستان

ٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر، ایف بی آر کا شکایت پورٹل بنانے کا فیصلہ

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے شکایت پورٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ٹیکس دہندگان پورٹل کے ذریعے اپنی شکایات آن لائن درج کرا سکیں گے، جبکہ محکمانہ سطح پر شہریوں کو درپیش مسائل کے ازالے کے لیے بھی اقدامات […]

بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر
تجارت

بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے درآمد شدہ موبائل فونز پر عائد ٹیکسز کے معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے فوری طور پر ٹیکس کم کرنے کی سفارش کردی۔ رانا محمود الحسن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں درآمد شدہ موبائل فونز کی قیمتوں کے تعین اور […]

خلع کے باوجود شوہر بیوی کے والد کی جانب سے دیا گیا سونا واپس لینے کا حقدار نہیں، لاہورہائیکورٹ
پاکستان

خلع کے باوجود شوہر بیوی کے والد کی جانب سے دیا گیا سونا واپس لینے کا حقدار نہیں، لاہورہائیکورٹ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے خلع کے 15سال پرانے کیس کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت کے مطابق شوہر، بیوی کے والد کی جانب سے دلوایا گیا 11 تولہ سونا محض خلع کی بنیاد پر واپس لینے کا حق دار نہیں ، شوہر سونا اپنے وسائل سے خریدنے کا قابلِ اعتماد ثبوت پیش نہ کر سکا جس پر […]

دفاتر کی ہفتہ وار چھٹیوں کا شیڈول تبدیل! تمام سرکاری اداروں میں جمعہ ورکنگ ڈے قرار
پاکستان

دفاتر کی ہفتہ وار چھٹیوں کا شیڈول تبدیل! تمام سرکاری اداروں میں جمعہ ورکنگ ڈے قرار

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں جمعہ  کو ورکنگ ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔  محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق  اب جمعہ کو صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے کے طور پر […]

لاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، نان نفقہ اور کمسن بچے کے اخراجات سے متعلق اہم فیصلہ
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، نان نفقہ اور کمسن بچے کے اخراجات سے متعلق اہم فیصلہ

 لاہور ہائیکورٹ نے خلع، حق مہر، نان نفقہ اور کمسن بچے کے اخراجات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے بیوی کو خلع کے عوض 11 تولے سونا یا اس کی قیمت شوہر کو واپس کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ شوہر 11 تولے سونا یا اس کی قیمت […]

پنجاب بھر کے 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے اچھی خبر
پاکستان

پنجاب بھر کے 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے اچھی خبر

 پنجاب بھر کے 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے اچھی خبر آگئی ۔  محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کیلئے سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کردی ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری جلد منظور ہوجائے گی،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سکول ٹیچرز انٹرنز کا بجٹ […]

بجلی اور پٹرول کیساتھ حکومت سے روٹی سستی کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں
پاکستان

’بجلی اور پٹرول کیساتھ حکومت سے روٹی سستی کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں‘

امیر جماعت اسلامی حافظ  نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی پٹرولیم لیوی کیخلاف جدوجہد کو سب سراہ رہے ہیں۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کی قوتِ خرید ختم ہو رہی ہے آئی پی پیز کیخلاف دھرنے پر بھی کچھ لوگوں نے تکلیف کی شکایت کی تھی تاہم […]

عدالت نے 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی قرار دیدی
پاکستان

عدالت نے 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی قرار دیدی

لاہورہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیرقانونی قرار دیدی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پنجاب چائلڈ میرج ری اسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے تحت موجودہ شادی غیرقانونی ہے۔ حنا اسلم کی نکاح کے وقت عمر تقریباً 15سال ہونے کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ عدالت نے کم عمر بچی کی شادی کیخلاف […]

مائیک ہیسن پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

مائیک ہیسن پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ سے تیسرے ٹیسٹ کے لیے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ انگلینڈ سے لارڈز ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایکشن لیتے ہوئے محمد رضوان، امام الحق اور سلمان علی آغا کو فوری وطن بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور مائیک ہیسن کو ایجبسٹن […]

سندھ طاس معاہدہ ،عالمی ثالثی عدالت کا اہم فیصلہ آ گیا
پاکستان

سندھ طاس معاہدہ ،عالمی ثالثی عدالت کا اہم فیصلہ آ گیا

  دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام روکنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔ ’’جیو کے مطابق  ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام محدود کنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.